{"product_id":"taleemi-kamyabi-ka-raaz","title":"Taleemi Kamyabi Ka Raaz","description":"\u003cp\u003eEducational Success\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتعلیمی کامیابی کے راز\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eطلباء، والدین اور اساتذہ کے لیے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003eڈاکٹر نزالہ موسیٰ \u003cbr\u003e\u003cbr\u003eمصنفہ کی دیگر کتب:\u003cbr\u003eکنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی بیت گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے وید ربات یو نیورسٹی (Vanderbilt University) امریکہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور امریکن بورڈ برائے امراض دماغی و نفسیاتی پاس کیا ہے۔ وہ آمنہ عنایت میڈیکل کالج کے شعبہ دماغی و نفسیات کی سربراہ بھی رو چکی ہیں۔ اشفاق احمد مرحوم نے اس کتاب کی تعریف میں ڈیڑھ صفحہ لکھا۔ انہوں نے لکھا کہ اس کتاب میں تعلیمی کامیابی کے وہ راز ہیں، جن کے ذریعے ترقی یافتہ تو میں اپنے عروج کو پہنچیں ۔\" 1987ء میں انہوں نے ڈاکٹر غزالہ موسیٰ سے پوچھا \" بی بی ! اتنی چھوٹی عمر میں آپ کے اندر اتنی عقل کہاں سے آگئی ؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eیہ کتاب بہت زیاد و سکولز اور کالجز کے نصاب میں شامل ہو چکی ہے۔ صفحہ ایجوکیشنل کمپلیکس اوکاڑہ کے 2200 طالب علم اور 70 اساتذہ اس کتاب کو پڑھتے ہیں۔ دار ارقم سکول، سبزہ زار لاہور نے اس کتاب کی 250 کا پیاں آرڈر کیں۔ مردان ، KPK کے ایک طالب علم نے لکھا کہ دنیا میں تعلیمی کامیابی پر۔ اس سے بہتر کوئی کتاب نہیں ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتعلیمی کامیابی کے راز\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبچے آپ کی بات کیوں نہیں سکتے ؟\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاپنے شریک حیات کا دل جیتے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eبچے کی دماغی نشو و نماء\u003c\/p\u003e","brand":"ILM-O-IRFAN PUBLISHERS","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48457790947511,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0743\/9718\/8279\/files\/WhatsAppImage2026-01-07at5.55.50PM_1.jpg?v=1778518592","url":"https:\/\/maktabasani.com\/products\/taleemi-kamyabi-ka-raaz","provider":"Maktaba Sani","version":"1.0","type":"link"}